Lesson 2 of 10 • 20 upvotes • 9:53mins
اس کورس میں اردو زبان و ادب میں موجود علم بدیع کی دو قسمیں یعنی صنائع لفظی اور صنائع معنوی میں موجود صنعتوں کی تعریف اور تفصیل پیش کی جائے گی - جیسے صنعت حسن تعلیل ، صنعت لف و نشر ، صنعت تضاد ، صنعت سوال و جواب ، صنعت تجنیس ، صنعت جمع اور صنعت تفریق وغیرہ -
10 lessons • 1h 56m
صنائع لفظی اور صنائع معنوی کی صنعتیں
9:54mins
صنائع لفظی کی قسمیں : صنعت قلب ، صنعت سیات الاعداد ، صنعت ترصیع ، صنعت ایہام
9:53mins
صنائع معنوی : صنعت حسن تعلیل، صنعت لف و نشر، صنعت تضاد، صنعت سوال و جواب ، صنعت تجنیس،صنعت جمع تفریق
14:40mins
علم بیان اور علم بیان کے چار ارکان : تشبیہ، استعارہ، مجاز مرسل اور کنایہ مع مثالیں
14:50mins
تشبیہ اور اس کی قسمیں : تشبیہ حسی و عقلی ، تشبیہ مفرد و مرکب ، تشبیہ قریب و بعید ، تشبیہ مفصل و مجمل
15:00mins
Sanat Nigari صنعت تجنیس تام ، تجنیس محرف ، صنعت اشتقاق ، صنعت تکرار ، صنعت ترصیح
13:09mins
Sanay-E-Manvi صنعت تضاد ، صنعت ایہام ، مراعات النظیر ، حسن تعلیل ، صنعت تلمیح ، مبالغہ
11:08mins
اردو کی چند غیر معروف مگر بہت ہی اہم اور خاص صنعتیں-1
9:27mins
اردو کی چند غیر معروف مگر بہت ہی اہم اور خاص صنعتیں-2
9:22mins
اردو کی چند غیر معروف مگر بہت ہی اہم اور خاص صنعتیں-3
8:42mins