Lesson 2 of 5 • 5 upvotes • 10:04mins
اس لیسن میں اسم معرفہ کی ایک اہم قسم اسم اشارہ کی تعریف ، مفہوم ، مثالیں اور قسموں کو تفصیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے -جیسے اشارہ قریب اور اشارہ بعید - اسی کے ساتھ اسم موصول کی تعریف اور مثالوں کو بھی بہتر انداز میں پیش کیا گیا ہے -
5 lessons • 1h 2m